Chief Justice saqab nisar ka kafila hadsay ka shikar.





 چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے قافلے کو خانقاہ ڈوگراں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، واضح رہے کہ 


چیف جسٹس کے سکواڈ میں شامل ایک گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا جس کے بعد گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، اس 

حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کو طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے، اس حادثے میں چیف 

جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار محفوظ رہے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے قافلے کی گاڑی کو 

موٹر وے پر یہ حادثہ پیش آیا، یہ حادثہ شیخوپورہ کے قریب پیش آیا، اس میں چھ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، 

حادثے میں زخمی ہونے والے کو ڈی ایچ شیخوپورہ ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ دو 

زخمیوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں لاہور روانہ کر دیا گیا ہے۔
Chief Justice saqab nisar ka kafila hadsay ka shikar. Chief Justice saqab nisar ka kafila hadsay ka shikar. Reviewed by Raaztv on November 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.