Ek aisa wazifa Jo ap ki zindgi badal de.


ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں دم کر کےپی لیں ، قیامت تک کوئی بھی تعویز اثر نہیں کرے گاآج میں 

آپ کے لیے ایک مجرب وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوںجس کی برقت سے آپ پر کیا ہوا جادو ٹونا یا کسی رشتے 

دار نے یا کسی عزیز نے کیا ہوتو وہ زائل ہو جائے گا اس کا اثر انشاء اللہ ختم ہو جائے گا آج کل کے دور میں 

یہ جادو ٹونا بہت عام ہو گیا ہے خاص تور پر اپنے عزیز ہی ہوتے ہیں جو یہ ہرکت کرتے ہیں جیسا کہ اگر کسی 

کے بیٹے ہوں تو دوسرے رشتے داروں کو تکلیف ہوتی ہے کہ اس کے بیٹے ہوگئے ہیں اس کے بیٹے جوان ہیں 

اس کے بیٹوں کواچھی ملازمت مل گئی ہےاس کی بچیاں ہے ان کے اچھے رشتے آنے لگےہیں یا ان کے کاروبار 

میں اضافہ ہو رہا ہے ان کے گھر میں سکون ہے امن ہے تو اس سلسلے میں گھر کے افراد یعنی کے اپنے عزیز 

زیادہ ملوس ہیں اس میںسارے ایک دوسرے سے حسد کر رہے ہوتے ہیں اس سلسلے میں ان تمام نقصان سے 

بچنے کے لیے قرآن پاک کا ایک ازمودہ وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوںیہ دو سورتیں ہے قرآن پاک کی یہ 

سورتیں اس وقت حاضر ہوئی جب یہودیوں نے آپ ۖ پر جادو کرنے کی کوشش کی ان دو سورتوں کی تلاوت 

اور ان سے دم کرنا جادو کے اثرات دورکرنے کے لیے بہت بہترین عمل ہے یہ سورتیں قرآن پاک کی  مزید 

ویڈیو میں جانئے۔

Ek aisa wazifa Jo ap ki zindgi badal de. Ek aisa wazifa Jo ap ki zindgi badal de. Reviewed by Raaztv on November 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.