Imran Khan Nay jo kaha kar dekhaya.



 سرکاری خرچ پر وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد ۔نجی 

ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارات 

جاری ہے۔وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کر دی گئی 

ہے۔پابندی کا اطلاق وفاقی وزراء معاونین اور اعلیٰ حکام پر ہو گا۔وزیراعظم عمران 

خان کی ہدایت پر کابینہ نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔اجلاس میں ایجنڈے کے تحت 

برطانیہ اور آئرلینڈ سے قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دی جائے گی۔لبرٹی ائیر 

لائن کے لیے کلاس ٹو کے چارٹر لائنسس کی منطوری بھی لی جائے گی۔اس کے 

علاوہ بھی اہم فیصلے متوقع ہیں۔
Imran Khan Nay jo kaha kar dekhaya. Imran Khan Nay jo kaha kar dekhaya. Reviewed by Raaztv on November 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.