Molana Fazal ul Rehman ki bedroom sse tasweer.



جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان

سیاست میں کافی سرگرم رہتے ہیں مگر آج کل وہ منظرعام

سے غائب ہیں اور سیاسی سرگرمیوں میں بھی کم حصہ لے

رہے ہیں۔ سیاست میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی یہ جاننا

چاہتے ہیں کہ آخر مولانا فضل الرحمان کدھر ہیں اور اب یہ

انتظار ختم ہو گیا ہے کیونکہ ہر وقت قومی لباس شلوار قمیص

اور پگڑی میں نظر آنے والے مولانا فضل الرحمان کی ’بیڈ

روم‘ سے ایسی تصویر سامنے آ گئی ہے کہ دیکھ کر آپ بس

دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔  اس تصویر میں مولانا فضل 

الرحمان کو بغیر پگڑی کے دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے سر 

پر سندھی ٹوپی پہن رکھی ہے اور گلے میں سندھی اجرک 

بھی 

ڈال رکھی ہے جبکہ چہرے پر خوبصورت مسکان ہے۔


Molana Fazal ul Rehman ki bedroom sse tasweer. Molana Fazal ul Rehman ki bedroom sse tasweer. Reviewed by Raaztv on November 24, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.