Molana Sami ul haq zahmi halat me kaya kartay rahaay.



تحقیقاتی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مولانا سمیع الحق شہید کے حملے کی معلومات حاصل کر لیں ، مولانا سمیع 


الحق نے زخمی حالت میں خود سیکیورٹی کو فون کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج 

سے مولانا سمیع الحق کے حملے کی معلومات حاصل کر لیں ۔ مولانا سمیع الحق نےزخمی حالت میں خود سیکیورٹی کو 

فون کیا ۔ مولانا سمیع الحق نے ایمبولینس کے عملے کو قاتلوں سے متعلق آگاہ کیا۔ مولانا نے 6بجکر40منٹ پر 

سوسائٹی سیکیورٹی کو فون کیا ۔ مولانا سمیع الحق اسپتال پہنچنے سے کچھ دیر قبل انتقال کرگئے تھے ۔ پولیس نے 

ایمبولینس کے عملے کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
Molana Sami ul haq zahmi halat me kaya kartay rahaay. Molana Sami ul haq zahmi halat me kaya kartay  rahaay. Reviewed by Raaztv on November 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.