اسلام آباد آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف مختلف حلقوں کی جانب سےشدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ ممتاز عالم دین
اور مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے بھی اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے آسیہ بی بی
کے کیس کا فیصلہ بڑے غور و فکر سے پڑھا ہے ۔ فیصلے کےمطابق آسیہ بی بی نے ہمارے نبیؐ کی شان میں
گستاخی نہیں کی ، سپریم کورٹ
کا اچھا فیصلہ ہے اگر اس فیصلے میں گڑ بڑ ہوتی تو سب سے پہلے میں سڑک پر نکلتا،حضورؐ کا دین امن کا دین
ہے جلاؤ گھیراؤ کا نہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے مفتی منیب الرحمن اور مفتی نعیم نے اس فیصلے کی شدید
مذمت کی ہے۔
Molana Tariq Jamel b Medan Me Agye.
Reviewed by Raaztv
on
November 02, 2018
Rating:
No comments: