PIA ka musafiroon se bhara tayara haddsay ka shikar.




مسافروں سے بھرے ہوئے پی آئی اے طیارے کو حادثہ، لینڈ

کرتے ہوئے رن وے سے اتر کرکچے میں داخل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی کی پرواز پی کے 517کراچی سے

پنجگور آرہی تھی کہ لینڈنگ کے دوران پنجگور ائیرپورٹ

پرطیارہ بےقابو ہو کر رن وے سے اتر کر کچے میں اتر گیا

جس سے جہاز کا ایک ٹائر پھٹ گیا ، خوش قسمتی سے جہاز

میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے، واقعہ کے بعد تمام مسافروں


کو جہاز سے اتار کر ایئرپوٹ لاؤنج تک پہنچایا گیا۔ذرائع کے

مطابق جہاز رن وے سے آگے کچےمیں کھڑا کر دیاگیا جہاں

ٹیکنیکل سمیت متعلقہ حکام اس صورتحال کا جائزہ لے رہے

ہیں۔
PIA ka musafiroon se bhara tayara haddsay ka shikar. PIA ka musafiroon se bhara tayara haddsay ka shikar. Reviewed by Raaztv on November 10, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.