Use Lady Finger water for three days and then see the effect.



 تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش 

خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے۔اور 

جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر 

کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے 

سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے 

اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ اب بھنڈیوں کوساری رات پانی 

کے ایک کپ میں پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں 

کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی 

شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن 

پئیں تو بتاتے ہیں۔ کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے 

پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں۔واضح رہے ابلے ہوئے چاول معدے 

میں گرمی کی ویسے تو اکثر علامات سامنے نہیں آتیں ماسوائے بے آرامی کے، ایسا 

ہونے پر ابلے ہوئے سفید چاول بھی معدے کو ٹھنڈک پہنچا سکتے ہیں اور پانی کی 

مقدار بڑھاتے ہیں، دہی کے ساتھ سادے چاول کھانا اس اثر کو زیادہ تیز کردیتا 

ہے۔پودینہ پودینہ بھی معدے کی گرمی دور کرنے میں مدد دے سکتا ہے جس کی 

وجہ اس کی ٹھنڈی تاثیر ہے۔ ایک کپ پودینے کا پانی یا چائے معدے میں اضافی 

تیزابیت کی سطح میں بھی کمی لانے کے لیے کافی ہے۔زیادہ پانی والی غذائیں سیب، 

آڑو، تربوز اور کھیرا وغیرہ کھائیں جبکہ کھٹی غذاﺅں سے دور رہیں جو کہ تیزابیت کو 

بڑھا کر معدے کی گرمی میں اضافہ کرسکتی ہیں۔زیادہ پانی زیادہ مقدار میں پانی پینا 

فوری طور پر معدے کی گرمی میں کمی لاسکتا ہے، پانی اضافی گرمی کے نتیجے میں 

پیدا ہونے والے زہریلے اثرات کے اخراج میں بھی مدد دیتا ہے جبکہ نظام ہاضمہ 

کو صحت مند بناتا ہے۔ناریل کا پانی ناریل کا پانی معدے میں تیزابیت کی سطح کو 

معمول میں لانے میں مدد دیتا ہے جس سے معدے کی لائننگ کو بھی ٹھنڈک ملتی 

ہے اور حرارت کے اخراج میں کمی آتی ہے۔ نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے 

لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔
Use Lady Finger water for three days and then see the effect. Use Lady Finger water for three days and then see the effect. Reviewed by Raaztv on November 19, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.