Who Bismah Maroof chose to be his favorite partner?



لاہور(ویب ڈیسک)‌ قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کل شادی کے

بندھن میں بندھ جائیں گی۔ سابق کپتان گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ

کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس آئی ہیں، بسمہ معروف کی شادی کی رسومات


بدھ کی شام گیریژن گولف کلب کے ساتھ منسلک شادی ہال میں اداکی جائیں گی۔بسمہ

معروف کے شوہر کانام ابرار احمد ہے اورپیشے کے لحاظ سے وہ ایک انجینئر ہیں۔

یاد رہے کہ بسمہ معروف کا کیریئر انجری کی وجہ سے خطرات سے دوچار ہوگیا

تھا تاہم کامیاب آپریشن کے بعد وہ جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان میں

واپس آئیں اور تمام خدشات کو شکست دے دی۔
Who Bismah Maroof chose to be his favorite partner? Who Bismah Maroof chose to be his favorite partner? Reviewed by Raaztv on November 27, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.