For the cricket fans, big news or headlines broke the 82-year record .



ابوظہبی: یاسر شاہ نے تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظہبی 

ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے اپنی دوسری وکٹ حاصل کی تو ان کی 200 وکٹیں مکمل ہوئیں اور اس طرح انہوں 

نے آسٹریلوی لیگ اسپنر کلیری گرمٹ کا 1936 میں 36 ٹیسٹ میچز میں بنایا گیا 200 وکٹیں حاصل کرنے کا 


ریکارڈ توڑ دیا۔یاسر شاہ نے 33 میچز میں 200 وکٹیں حاصل کیں اور اس طرح وہ پہلے بولر ہیں جنہوں نے تیز 

ترین 200 وکٹیں مکمل کیں۔لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 14 وکٹیں حاصل 

کی تھیں اور وہ ان کے کیرئیر کی بہترین بولنگ تھی۔
For the cricket fans, big news or headlines broke the 82-year record . For the cricket fans, big news or headlines broke the 82-year record . Reviewed by Raaztv on December 06, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.