Hassan Aur Hussain Nawaz Nay Agar Ye Kam Kiya Tu | Raaztv



اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ءاللہ نے کہاہے کہ اگرحسن اور حسین نواز ان 

حالات میں اپنے والد کوبچانے آتے ہیں تو پھر ان سے بڑا احمق کوئی نہیں ہوگا ۔جیونیوز کے پروگرام ”آپس 

کی بات “ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ بتایاجائے کہ عدالت کے فیصلے کے کس صفحے پر یہ بات 

درج ہے کہ نواز شریف نے کرپشن کی ہے ، کیس تو یہ ہے کہ میاں نوازشریف نے اپنے بیٹے سے تنخوا نہیں 

لی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار میں سرمایہ کاری حسن اورحسین نواز کے دادا میاں شریف نے کی تھی ۔ان 

کاکہناتھا کہ حسن نواز اورحسین نواز کے پاس تو تمام کاغذات موجودتھے لیکن جے آئی ٹی نے وہ کاغذات پیش 

ہی نہیں کئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر حسن اور حسین نواز ان حالات میں اپنے والد کوبچانے آتے ہیں تو پھر 

ان سے بڑا احمق کوئی نہیں ہوگا ۔
Hassan Aur Hussain Nawaz Nay Agar Ye Kam Kiya Tu | Raaztv Hassan Aur Hussain Nawaz Nay Agar Ye Kam Kiya Tu | Raaztv Reviewed by Raaztv on December 26, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.