Hazoor Akram ﷺ Ki Ki Hoi Ek Aur Peshan gui Sach | Raaztv



اسلام آباد(ویب ڈیسک) رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی پوری 

ہوگئی۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔تفصیلات کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و 

آلہ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں 

سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔انکی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و نبوت کے ایمان 


میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہیں۔آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف 

بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نے صحرائے عرب سے ایک چشمے کے پھوٹنے کی پیشنگوئی کی تھی جو پوری ہوچکی 

ہے۔سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔ اس حوالے سے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے 

بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ہے ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا 

ہے۔
Hazoor Akram ﷺ Ki Ki Hoi Ek Aur Peshan gui Sach | Raaztv Hazoor Akram ﷺ Ki Ki Hoi Ek Aur Peshan gui Sach | Raaztv Reviewed by Raaztv on December 29, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.