Noon Leeg Ki Bari Khushkhabri Mil Gayi | Raaztv



لاہور(ویب ڈیسک)زمین پر قبضہ کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی ضمانت 

منظور کر لی گئی،عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے 

افضل کھوکھر کو ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض 

رکن قومی اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو رہا کرنے کا حکم دیدیاواضح رہے کہ مسلم لیگ 

ن کے رکن قومی اسمبلی کو گزشتہ روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے احاطے سے شہری کی زمین پرکرنے 

کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیاہے، مقدمہ برطانیہ میں مقیم محمدعلی ظفرکی مدعیت میں درج کیاگیا۔
Noon Leeg Ki Bari Khushkhabri Mil Gayi | Raaztv Noon Leeg Ki Bari Khushkhabri Mil Gayi | Raaztv Reviewed by Raaztv on December 26, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.