Pakistan ko dhamki deta hai amrica ke sitare gardish me agye.



اسلام آاباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو دھمکی دیتے ہی ا مریکہ کے ستارے گردش میں آگئے ۔۔ صبح صبح ایسا 

زوردار جھٹکا لگ گیا امریکہ سالوں تک یاد رکھے گا ۔۔امریکی فوجی کے 2 طیارے جاپان کے قریب سمندر میں 

18ری فیولنگ آپریشن کے دوران تباہ ہو گئے۔ امریکی حکام کے مطابق تباہ ہونے والے طیاروں میں ایف 



 فائٹر اور سی ون تھرٹی شامل ہیں، دونوں طیاروں نے جنوبی جاپان کے اواکونی ایئر اسٹیشن سے اڑان بھری 

تھی۔امریکی حکام کا مزید کہنا تھا کہ جب حادثہ ہوا تب دونوں طیارے معمول کی تربیتی پرواز پر تھے، حادثے 

5کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سی ون تھرٹی ٹینکر پر عملے کے 

اور ایف 18 فائٹر پر 2 ارکان سوار تھے، ایک اہل کار کو بچا لیا گیا جبکہ 6 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
Pakistan ko dhamki deta hai amrica ke sitare gardish me agye. Pakistan ko dhamki deta hai amrica ke sitare gardish me agye. Reviewed by Raaztv on December 05, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.