Presents the world's powerful smartphone to sell, the prices disappeared so much.



لاہور (نیوز ڈیسک ) دنیا کا طاقتور فون لانچ کردیا گیا جو بنیادی طور پر ایک گیمنگ فون ہے اور اس کی قیمت 


تقریبا 1 لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے۔رپورٹ کے مطابق Asus ROG نامی اس فون کی قیمت 

تقریباً 1لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے ۔ Asus ROG میں 90 ہرٹز کیساتھ 6 انچ کا مکمل ایچ ڈی 

AMOLED ڈسپلے نصب کیا گیا ہے اور سمارٹ فونز کی تاریخ میں پہلی بار اس فون میں 2 چارجنگ پوائنٹ 

رکھے گئے ہیں اس کے علاوہ یہ واحد فون ہے جس میں 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک لگایا گیا ہے۔
Presents the world's powerful smartphone to sell, the prices disappeared so much. Presents the world's powerful smartphone to sell, the prices disappeared so much. Reviewed by Raaztv on December 06, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.