خواب میں انڈہ دیکھنا عورتوں کی جانب توجہ کی دلیل اور علامت ہے.حضرت علامہ ابن سیرین ؒ کے مطابق
اگر کوئی دیکھے کہ مرغی نے اسکے سامنے انڈہ دیا ہے تو یہ کنیز کے ساتھ زندگی بسر کرنے کی علامت ہے
.حضرت ابراہیم کرمانیؒ کا فرمان ہے کہ اگر خواب دیکھنے والا خود انڈہ دیتا ہے. یہ اس بات کی علامت ہے کہ
ایسا شخص عورت سے بے پناہ محبت کرے گا .خواب میں انڈے سیتے ہوئے دیکھنا یعنی کوئی مرد یہ دیکھے کہ وہ
انڈوں پر کسی پرندے کی طرح بیٹھا ہے تو ایسا مرد عورتوں کی محفلوں کا رسیا ہوگا اور ان سے فائدہ حاصل
کرے گا. دور حاضر میں انڈے کو خوشی کی تعبیر سمجھا جاتا ہے،جتنا بڑا انڈہ دیکھے گا اتنی خوشی اور امید بڑھے
گی. اورجیون کا نیا سفرشروع ہوگا. خواب میں ابلا ہوا انڈہ کھنا شدید محنت کے بعد حاسل ہونے والے مال کی
علامت ہے.نیم ابلا ہوا نرم انڈہ کھائے گا تو حرام مال کمانے اور انڈے کو چھلکے سمیت کھایاہے تو دوسروں کو
لوٹنے کے ساتھ ساتھ ان بے عزت بھی کرے گا.
"The one who sees this thing in man's heart will love him more than women and ..."
Reviewed by Raaztv
on
December 06, 2018
Rating:
No comments: