نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ماڈل ڈینی ایشے اپنے برہنہ ڈانس اور فوٹوشوٹس کے حوالے سے جانی جاتی ہیں
لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ان کے پاس یہ اعزاز ہے کہ دنیا میں انٹرنیٹ پر ان کی
تصاویر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئیں اور اس حوالے سے ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ڈینی 16جنوری 1968کو پیدا ہوئیں اور 17سال کی عمر میں برہنہ فوٹوشوٹ
5کروانے شروع کر دیئے۔کچھ عرصے بعد ہی اس نے بارز میں برہنہ ڈانس کرنا شروع کر دیا۔ واشنگٹن میں
سال تک یہ فحش دھندہ کرنے کے بعد وہ لاس اینجلس منتقل ہو گئی جہاں اس نے بالغوں کے میگزینز کے لیے
برہنہ فوٹوشوٹ کروانے شروع کر دیئے۔تاہم انہیں اصل شہرت 90 کی دہائی میں انٹرنیٹ کی ایجاد کے بعد
ملی۔ اس نے انٹرنیٹ کے آتے ہی اپنی ایک ویب سائٹ بنا ڈالی۔ تب اسے کوئی ویب سائٹ بنانے والا نہیں
ملا تھا چنانچہ اس نے پہلے خود ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ سیکھی اور خود اپنی ویب سائٹ بنائی۔2001ءتک ڈینی اس
ویب سائٹ کے ذریعے 65لاکھ ڈالر کما چکی تھی۔ اس پر وہ اپنی فحش تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی تھی اور
لوگ وہاں سے اس کی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرتے تھے۔ 2000ءمیں ہی اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی طرف
سے یہ اعزاز مل گیا۔ تب تک اس کی 99کروڑ 30لاکھ تصاویر ڈاؤن لوڈ ہو چکی تھیں۔2004ءمیں ڈینی نے
اپنی ویب سائٹ جان موریسینو نامی سرمایہ کار کو فروخت کر دی اور فحش تصاویر اور ویڈیوز کا کام چھوڑ کر
گمنامی کی زندگی گزارنی شروع کر دی۔ وہ شادی شدہ تھی اور واشنگٹن کے علاقے سیٹل میں رہائش پذیر تھی
جہاں سے وہ لاس اینجلس منتقل ہوئی۔ اب حتمی طور پر کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں رہتی ہے تاہم غالب امکان
ہے کہ وہ واپس سیٹل ہی میں آ کر رہائش پذیر ہو گئی تھی۔
Today, most of the women's pictures were downloaded from the Internet.
Reviewed by Raaztv
on
December 17, 2018
Rating:

No comments: