Turkish citizenship on simple terms, Turkish authorities have made a great deal.



انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی حکومت نے اڑھائی لاکھ ڈالر مالیت کی جائیداد خریدنے والے تمام غیر ملکیوں کو اپنے 

ملک کی شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کی شہریت حاصل کرنے سے متعلق نئے 

قانون کی منظوری کے بعد اسے سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔اس نے قانون کے تحت اڑھائی لاکھ 

ڈالر یا اتنی ہی مالیت کے ترک لیرے سے خریدی گئی غیر منقولہ جائیداد کے تین سال تک فروخت نہ کرنے 


کی شرط کے ساتھ نوٹری پبلک سے اس کی تصدیق کرواتے ہوئے ترکی کی شہریت حاصل کرنے کے امکانات 

حاصل ہو جائیں گے۔اس طرح غیر منقولہ جائیدادوں کی خرید وفروخت کے دوران زیر تعمیر منصوبوں میں 

جائیداد خریدتے ہوئے اور اسے نوٹری پبلک سے تصدیق کرواتے ہوئے تین سال تک اس جائیداد کے 

فروخت نہ کرنے کی شرط پر ترکی کی شہریت دی جا سکے گی۔
Turkish citizenship on simple terms, Turkish authorities have made a great deal. Turkish citizenship on simple terms, Turkish authorities have made a great deal. Reviewed by Raaztv on December 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.