اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مزار قائد پر موجود وہ قبر جہاں ہم فاتحہ خوانی کرتے ہیں وہ دراصل علامتی قبر
ہے ، قائد اعظم کی اصل قبر کہاں موجود ہے ؟ وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی ۔۔۔بہت
کم لوگ جانتے ہونگے کہ قائد اعظم کے مزار پر موجود قبر جہاں ہم فاتحہ کیلئے حاضری دیتے ہیں،دراصل اس
قبر کے 20,25فٹ نیچے ایک تہہ خانے میں قائد اعظم کی اصل قبر ہے جہاں ہر کسی کو جانے کی اجازت نہیں
ہے اور ہائی پروفائلز کیلئے بھی خصوصی اجازت نامے کے بعد ہی اس جگہ تک رسائی ممکن ہے مگر محترم
قارئین کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی سب سے مقدس ہستی جہاں آسودہ خاک ہے اس جگہ کے منتظمین محض
چند ٹکوں کی خاطر عیاشی کیلئے آئے لڑکے لڑکیوں کو وہ جگہ کرائے پر دیتے ہیں ۔
Where is the main grave of Qad e Azam? The thing you do not know before today.
Reviewed by Raaztv
on
December 12, 2018
Rating:

No comments: