Burj e Khalifa kay Baray Mein Aisay Hakeek Jin Ka Ap Ko Pata Nai | Raaztv



دبئی : دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے متعلق ایسے حقائق جن سےآپ پہلے واقف نہیں ہوں گے۔جی 

ہاں دنیا کی بلند ترین عمارت کا ڈیزائن صحرا کے پھول سے جسے “ڈیزرت للی ” کہا جاتا ہے سے مماثلت رکھ 

کر بنایا گیا ہے ۔نئے سال کے جشن کے موقع پر برج خلیفہ نے دو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیے 

جوکہ دنیا کی بلند ترین عمارت پر روشنیوں اور آتشبازی کا مظاہرہ تھا ۔برج خلیفہ دنیا کی پہلے بلند ترین ہائی ریٹڈ 

عمارت ہے جس میں کوئی استقبالیہ نہیں بنایا گیا ہے ، آپ بلا روک ٹوک عمارت میں داخل ہوکر مطلوبہ مقام 

تک جا سکتے ہیں کیونکہ اسے مہمانوں کے لیے اپنے گھر کی طرح بنایا گیا ہے ۔برج خلیفہ میں دنیا کی سب سے 

بڑی آرٹ گیلری بھی بنائی گئی ہے جس میں دنیا کے بہترین 85 آرٹسٹ نے اپنے آرٹ نمونے پیش کیے ہیں 

،160 دنیا کی بہترین عمارت میں مجموعی طور پر سیڑھیوں کے دو ہزار نو سو نو سٹیپس ہیں جوکہ عمارت کی  


منزلوں کو کور کرتے ہیں ۔برج خلیفہ دنیا کی پہلی ایسی عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصویر کشی کی گئی 

ہے ، عمارت کی تعمیر میں دنیا کی سب سے بڑی پچیس ٹن وزن پر مبنی ٹرینوں کو کا استعمال کیا گیا ۔ برج خلیفہ 

کی تعمیر میں مزدوروں نے اپنی زندگی کے بائیس ملین گھنٹے لگائے ہیں ، دنیا کی پہلی عمارت ہے جس میں 

لائبریری 123 ویں منزل پر قائم کی گئی ہے ، عمارت سے شہر میں دھند اور بادلوں کا مزہ بھی لیا جا سکتا 

ہے۔
Burj e Khalifa kay Baray Mein Aisay Hakeek Jin Ka Ap Ko Pata Nai | Raaztv Burj e Khalifa kay Baray Mein Aisay Hakeek Jin Ka Ap Ko Pata Nai | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 08, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.