Ek mard aur aurat ki khuli jagha par sharmnak harkat.



لندن (ویب ڈیسک) جزیرہ بالٹک کے ملک لیٹویا سے خبر آئی ہے کہ شرمناک الزامات کے تحت ایک مرد اور 

اسکی ساتھی عورت کو پکڑ کر جرمانہ کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق یہ دونوں یورپی شہری لیٹویا کے 

دارالحکومت ریگا کے وسطی علاقے میں ایک گلی کے موڑ پر ایسی حالت میں دیکھے گئے تھےجس سے دیکھنے 

والوں کے جذبات میں ہلچل مچ گئی ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ یہ جرمن مرد اور اس کی ساتھی روسی خاتون دنیا و 

مافیا سے بے خبر جنسی عمل میں مصروف تھے، مگر ان کا یہ فعل خلاف قانون نہیں تھا بلکہ وہ جس جگہ اس 

فعل کو انجام دینے میں مشغول تھے وہاں ایسا کام کرنا خلاف قانون تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ ان دونوں غیر 

ملکیوں کو فی کس 200 یورو (قریب 230 امریکی ڈالر) جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے جاری کردہ ایک بیان 

کے مطابق، ’’ان دونوں ملزمان کو اس وقت پکڑ لیا گیا، جب وہ موقع سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے 

تھے۔ اس سے کچھ ہی دیر قبل عوامی سلامتی کے نقطہ نظر سے لگائے گئے ایک قریبی ویڈیو کیمرے پر پولیس 

اہلکاروں نے یہ دیکھ لیا تھا کہ یہ جوڑا ’قانون کی خلاف ورزی‘ میں مصروف تھا۔‘‘ یاد رہے کہ دونوں جس 

وقت جنسی عمل میں مشغول تھے اس وقت اس علاقے میں شدید سردی اور درجہ حرارت نکتہ انجماد کے 


قریب تھا ۔ دوران تفتیش پولیس نے جب اس جوڑے سے یہ پوچھا کہ اس نے اتنی سخت سردی میں ایک 

عوامی جگہ پر اس جرم کا ارتکاب کیوں کیا، تو اس جرمن مرد اور اس کی دوست روسی خاتون دونوں نے 

پولیس ایک ہی بات بتائی، ’’ہم چاہتے تھے کہ سخت سردی میں کسی ’پرخطر‘ عوامی جگہ پر ہم ایک دوسرے کے 

انتہائی قریب ہو جائیں۔‘‘یاد رہے کہ جرمنی اور روس سمیت دنیا کے بہت سے دیگر ممالک کی طرح لیٹویا میں 

بھی عوامی مقامات پر انسانی جنسی رابطے قانوناﹰ منع ہیں۔
Ek mard aur aurat ki khuli jagha par sharmnak harkat. Ek mard aur aurat ki khuli jagha par sharmnak harkat. Reviewed by Raaztv on January 07, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.