کمالیہ (ویب ڈیسک )سجاد میرا ہے، سجاد ہے کون؟ یہ پیلی شرٹ والا سجاد ہےاور اس کے بازو سے لگی جو
خاتون ہے وہ اس کی نئی بیوی ہے اور لال کپڑےپہنے جو اس پر عقاب کے طرح جھپٹ رہی ہے وہ سجاد کی
پہلی بیوی ہے، دونوں کہہ رہی ہیں سجاد میرا ہے سجاد میرا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمالیہ کی عدالت میں
سجادنئی دلہنیاکے بیانات دلوانے کے لیے آیاتوپہلی بیوی بھی عدالت پہنچ گئی اورکہاکہ سجادمیراہے نئی دلہن نے
کہاکہ نہیں سجادمیراہے۔سجادنے نئی بیوی کوپکڑااورچلتابنا۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
First Wife Stops Second Marriage Of Husband In Court
Reviewed by Raaztv
on
January 08, 2019
Rating:
No comments: