Gareeb Awam Kay Liye Hush Khabri | Raaztv



کراچی (ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی ملک میں معدنیات کی تلاش کا کا م شروع کر دیا گیا 

ہے ، جس کے تحت ملی حدود میں شامل سمندر میں سے تیل اور گیس کے ذخائر کو تلاش کرنے کا کام شروع 

کر دیا گیا ہے جو کہ آج سے دس سال قبل بند کر دیا گیا تھا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 10 سال بعد 

زیر سمندر میں سے تیل او رگیس کی تلاش کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی 


تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا کام شروع کیا گیا ہے ۔1900 میٹر پانی 

کی گہرائی میں کل 3750 میٹر کھدائی کے کام کے بعد تیل و گیس کی موجودگی کا پتہ لگایا جائے گا.تیل و گیس 

کی تلاش کے لیے اٹالین کمپنی ای این آئی آپریٹر جب کہ ایگزن موبل، او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل 

جوائنٹ وینچر پارٹنر ہوں گےجس کے تحت تمام معاملات طے پائیں گے ۔
Gareeb Awam Kay Liye Hush Khabri | Raaztv Gareeb Awam Kay Liye Hush Khabri | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 14, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.