Imran Khan kay Ustad Intkal Kar Gye | Raaztv



لاہور (ویب ڈیسک) ایچی سن کالج میں وزیراعظم عمران خان کو تعلیم دینے والے استاد میجر جیفری ڈگلس لینگ 

لیڈز 101 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ایچی سن کالج کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ میجر جیفری ڈگلس کا 

بدھ 2 جنوری کو صبح 10 بج کر 15 پر انتقال ہوا۔میجر ڈگلس 21 اکتوبر 1917ءکو پیدا ہوئے اور انہیں ’دی 


میجر‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ انہوں نے پاکستان میں اپنے کیرئیر کے دوران پاک فوج، ایچی سن کالج، رزمک 

کیڈٹ کالج اور لینگلیڈز سکول و کالج چترال میں خدمات سرانجام دیں۔وزیراعظم عمران خان طالب علمی کے 

دور میں میجر جیفری ڈگلس سے بھی تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں۔ ایچی کالج کی جانب سے ان کے انتقال کی 

تصدیق کے بعد ان کے اہل خانہ کیلئے تعزیت کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
Imran Khan kay Ustad Intkal Kar Gye | Raaztv Imran Khan kay Ustad Intkal Kar Gye | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 02, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.