Naya Pakistan housing Scheme , Badi Khabar Aa Gayi | Raaztv



لاہور(نیوز ڈیسک ) نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت پنجاب کے 3 اضلاع میں گھروں کی الاٹمنٹ کا پلان 

تیار کر لیا گیا ۔ پہلے فیز میں رینالہ خورد، لودھراں، چشتیاں میں گھروں کی تعمیر کا آغاز کیا جائے گا۔ 18 ماہ 

16میں قبضہ دیا جائے گا، الاٹیوں کو 20 فیصد ڈاؤن پیمنٹ ادا کرنا ہوگی، 3 مرلے کے گھر کا تمینہ ساڑھے  


لاکھ سے ساڑھے 17 لاکھ روپے لگایا گیا ہے جبکہ 5 مرلے کے گھر کا تمخینہ 21 سے 23 لاکھ روپے لگایا گیا 

ہے۔ اس نیا پاکستان سکیم میں تارکین وطن کومذکورہ اضلاع میں 5 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ ان گھروں 

کی الاٹمنٹ کی قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلئے 25 فروری تک ٹائم دیا گیا ہے۔ درخواست فارم بینک آف 

پنجاب کی نامزد برانچوں میں 25 فروری تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
Naya Pakistan housing Scheme , Badi Khabar Aa Gayi | Raaztv Naya Pakistan housing Scheme , Badi Khabar Aa Gayi | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.