Peris Me Zordar dhamaka | Raaztv



یورپی ملک فرانس کے دارلحکومت پیرس میں زور دار دھماکہ ہواہے جس کے باعث کئی افراد کے زخمی ہونے 

کی اطلاعات ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پیرس کے علاقےth9 ایرون ڈسمنٹ میں واقع ” ری ڈی ٹریوائز‘ 

عمارت 

میں ہوا ہے ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگانے کی کوشش کر 

رہے ہیں تاہم موقع پرموجود کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے 


تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 

علاقے کو گھیر لیا ہے اور تحقیقات کا آغازکر دیا ہے تاہم ابھی تک دھماکے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں 

۔دھماکے کی تصویریں سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ دھماکے کے 

بعد عمارت میں آگ بھی لگ گئی ہے ۔
Peris Me Zordar dhamaka | Raaztv Peris Me Zordar dhamaka | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 12, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.