Samundar Ki hadood Ka Aisa Istemal Jo Pehle Kabhi Na Howa | Raaztv


بھارت میں نوکیا ایک سو چھ فون بارہ سو ننانوے روپے میں متعارف کروادیا گیا۔ یہ فون فن لینڈ کی کمپنی ایچ 

ایم ڈی کی جانب سے بھارت میں متعارف کروایا گیا ہے۔گہرے سرمئی رنگ میں متعارف کروایا گیا نوکیا ایک 

سو چھ کی بیڑی کافی طاقتور قرار دی گئی ہے اور اس کے ذریعے پندرہ گھنٹے سے زائد مسلسل بات کی جاسکتی ہے 

جبکہ اس میں اکیس دن کا اسٹینڈ بائی ٹائم موجود ہے۔ایچ ایم ڈی کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا 

ہے کہ بھارتی منڈیوں میں موبائل فونز کی کافی کھپت ہے اور یہاں پر صارف بہتر بیٹری اور پائیدار فونز کی 

مانگ کرتے ہیں ۔ اور اس حوالے سے نوکیا کافی مقبول ہے ۔ لہذا اس فون کا متعارف کروانے کے بعد امید کی 


جارہی ہے کہ اس سے لاکھوں صارف مزید منسلک ہوں گے۔کمپنی کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس 

موبائل فون میں دوہزار کے قریب کانٹیکٹ محفوظ کیے جاسکتے ہیں جبکہ صارف کو محظوظ کرنے کیلئے اس میں 

اسنیک زینیا گیم بھی موجود ہے۔ لیڈ ٹارچ اور ایف ایم ریڈیو کے علاوہ اس میں پانچ سو پیغامات محفوظ رکھے 

جاسکتے ہیں۔
Samundar Ki hadood Ka Aisa Istemal Jo Pehle Kabhi Na Howa | Raaztv Samundar Ki hadood Ka Aisa Istemal Jo Pehle Kabhi Na Howa | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 03, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.