Sunny leone Par Ilzam Lag Gaya .




ممبئی(ویب ڈیسک) نامور اداکارہ سنی لیون پر بالی ووڈ پروڈیوسر نے لاکھوں روپے کے غبن کا الزام لگا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسربھارت پٹیل نے سنی لیون پر5 لاکھ روپے نا لوٹا نے کا الزام لگایا ہے جو 

انہوں نے سنی کو 2015 میں اپنی فلم ’’پٹیل کی پنجابی شادی‘‘ میں ڈانس نمبرکرنے کے لیے دئیے تھے۔ پٹیل 

5کا کہنا ہے کہ سنی کو ڈانس نمبر کرنے کے لیے مجموعی طور پر 40 لاکھ روپے دئیے جانے تھے جس میں سے  

لاکھ انہیں معاہدے پر دستخط کرتے وقت دئیے گئے تھے اورباقی کی رقم پروموشن اور گانے کی ریہرسل کے 

دوران دی جانی تھیتاہم جب گانے کی شوٹنگ شروع ہوئی تو سنی نے شوٹنگ میں حصہ لینے کے بجائے 


پروڈکشن ٹیم کے فون سننے ہی چھوڑ دئیے۔ لہٰذا اب فلم پروڈیوسرنے سنی لیون سے معاہدے پر دستخط کیے 

جانے کے دوران دی گئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب اداکارہ سنی لیون نے خود پرلگے غبن 

کے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کسی کے پیسے نہیں لوٹانے ہیں، یہ سب جھوٹ 

اورمن گھڑت ہے۔
Sunny leone Par Ilzam Lag Gaya . Sunny leone Par Ilzam Lag Gaya . Reviewed by Raaztv on January 25, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.