Sonay Ki Kimat Me Kami | Raaztv




115کراچی (نیوز ڈیسک ) فی توسلہ سونے کی قیمت 67 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں  

روپے کمی ہوئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 57 ہزار 442 روپے ہوگئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 

138ڈالر 139 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر  

روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔۔
Sonay Ki Kimat Me Kami | Raaztv Sonay Ki Kimat Me Kami | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 24, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.