Modi Nay Jung Ka Elaan Kar Diya.


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر جارحیت کو الیکشن مہم 

میں کامیابی کی سیڑھی بناتے ہوئے اپنے ملک کی ایک ارب تیس کروڑ عوام کو جنگ میں جھونکنے کا فیصلہ کر لیا 

ہے۔ اور پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد مودی نے بھارتی فوج، فضائیہ اور 

نیوی کو پاکستان پر حملے کی کھلی چھوٹ دے دی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی مودی سرکار جنگی جنون میں 


مبتلا ہے اور پاکستان کے جوابی حملے کے بعد مکمل طور پر پاگل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاک فضائیہ 

کے منہ توڑ جوابی وار کے بعد مودی کی زیر صدارت بھارت کی سیکورٹی کونسل کا کئی گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔ 

اس دوران مودی نے معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی بجائے اپنی الیکشن کی فتح کے حصول کی خاطر ایک ارب سے 

زائد آبادی کو جنگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا۔
Modi Nay Jung Ka Elaan Kar Diya. Modi Nay Jung Ka Elaan Kar Diya. Reviewed by Raaztv on February 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.