Property Rakhne Walon Ki Moojen Lag Gayi | Raaztv



اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں زمینوں کے نظر ثانی شدہ نرخ جاری کر دے گئے ایف 

بی آر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا سیکرٹری سیون اسلام آباد کا مہنگا ترین سیکٹر، ڈی ایچ اے کراچی کے نرخوں 

20میں 100 فی صد اضافہ کر دیاگیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے اڑھائی سال بعد ملک کے  

شہروں کے نظرثانی شدہ نرخ جاری کر دیے ہیں اورزمینوں کے نظر ثانی شدہ نرخوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا 

ہے جس کے مطابق کراچی ڈی ایچ اے سول لائنز باتھ ہائی لینڈ کے رہائشی علاقے، کلفٹن کوارٹر ، گارڈن 

ریٹ کوارٹر ، گلشن اقبال ، کے ڈی اے اور کراچی کو آپرٹیو کا رہائشی علاقہ عبداللہ ہارون روڈ، الہلال ، 

آرٹلری میدان، بند کوارٹر اے ون جبکہ بزنس روڈ ، فاطمہ جناح کالونی ون کٹیگری میں شامل ہیں اے ون 

کٹیگری میںرہائشی اوپن پلاٹ کی قیمت 42 ہزار فی مربع گز مقرر کی گئی ہے جبکہ رہائشی بلڈ اپ جائیداد کی 

قیمت 48 ہزار فی مربع گز مقرر کی گئی ہے اے ون اوپن کمرشل پلاٹ کی قیمت ایک لاکھ 20 مربع گز اور 

11بلڈ اپ پراپرٹی کی قیمت 81 ہزار فی مربع گز مقرر کی گئی ہے کراچی میں بزنس کی کٹیگریز 9 سے بڑھا کر 

 کر دی گئی ہے اور دریگر علاقوں میں زمین کی قیمت 20 فی صد بڑھائی گئی ہے اسلام اباد میں سیکٹر سیون 


سب سے مہنگا رہائشی علاقہ قرار دیا گیا ہے جہاں پررہائشی پراپرٹی کی قیمت 68 ہزار 580 روپے فی مربع گز 

8مقرر کی گئی ہے سیکٹر ایف 6 اور ایف سیون میں 58 ہزار 260 ایف ٹین میں 50 ہزار 460 آئی 15 میں  

ہزار 208 روپے فی مربع گز مقرر کی گئی ہے اس کے علاوہ بہالپور ساہیول ، سرگودھا ، ملتان، سکھر ، حیدرآباد 

مردان اورایپٹ آباد کے لئے بھی جائیدادوںکے لئے نرخ مقرر کئے گئے ہیں۔
Property Rakhne Walon Ki Moojen Lag Gayi | Raaztv Property Rakhne Walon Ki Moojen Lag Gayi | Raaztv Reviewed by Raaztv on February 02, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.