Shadi Karni Hai Tu Ye Kam Karen | Raaztv



گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک ) شناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی عائد کرنے کے لیے بلدیاتی سطح پر تیاریاں شروع 


ہوچکی ہیں۔ اس سلسلے میں بلدیاتی نمائندوں سے بھی تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔کم عمر بچیوں کی شادی کی 

روک تھام کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار دیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھی بھجوایا جائے 

گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے 

شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے کا بل منظور کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل عمر کی حد 16 سال تھی۔
Shadi Karni Hai Tu Ye Kam Karen | Raaztv Shadi Karni Hai Tu Ye Kam Karen  | Raaztv Reviewed by Raaztv on February 08, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.