چین میں زوردار دھماکہ،بہت ہلاکتیں



چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گزشتہ روز آئل ٹینکرمیں دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اب تک 19افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 170سے زائد زخمی ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق ایل این جی سے بھرا ٹرک زی جیانگ میں ہائی وے پر دھماکے سے تباہ ہو گیا ، آئل ٹینکر میں دوسرا دھماکا ہائی وے پر ایک فیکٹری کے قریب ہوا جس سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔لیانگ شینگ گاوں کے میئر زو منگلاین کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں 2600 کے قریب ریسکیو ورکرز موجود ہیں جو امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
چین میں زوردار دھماکہ،بہت ہلاکتیں چین میں زوردار دھماکہ،بہت ہلاکتیں Reviewed by Raaztv on June 14, 2020 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.