پہلی بیوی نے دوسری کو قتل کرکے ایسا کام کردیا کہ پورا علاقہ خوف میں ڈوب گیا


،لاہور کے نواحی علاقے فیروز والامیں ایک خاتون نے اپنی سوتن کو قتل کرنے کے بعد خود کی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا
،فیروز والا کے علاقے رانا ٹاؤن میں میاں یاسر نامی شخص نے رمشا نامی خاتون سے دوسری شادی کرلی۔ اس نے یہ شادی پہلی بیوی سے چھپ کر کی تھی جس کا پتا چلنے پر پہلی بیوی ماریہ مشتعل ہوگئی
پولیس کے مطابق پہلی بیوی ماریہ نے اپنی سوتن رمشا کو دیکھتے ہی اس پر گولیاں برسادیں جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ خاتون نے اپنے شوہر کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ سوتن کو قتل کرنے کے بعد ماریہ نے خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
پہلی بیوی نے دوسری کو قتل کرکے ایسا کام کردیا کہ پورا علاقہ خوف میں ڈوب گیا  پہلی بیوی نے دوسری کو قتل کرکے ایسا کام کردیا کہ پورا علاقہ خوف میں ڈوب گیا Reviewed by Raaztv on June 14, 2020 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.