فتویٰ سامنے آگیا,شریعت کے مطابق کورونا وائرس کے شکار مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ فروخت کرنا جائزہے یا نہیں ؟جانیہئے


ممتاز عالم دین مفتی زبیر نے کہاہے کہ شریعت کے مطابق کورونا وائرس کے شکار مریضوں کے علاج کیلئے پلازمہ فروخت کرنا ناجائز اور حرام ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عام حالات میں بھی خون کی خرید و فروخت کرنا حرام ہے،سنگین حالات میں کسی کی مجبوری کا فائدہ اٹھانا سنگین جرم ہے اس سے بچنا چاہیے۔مفتی زبیر نے
مزید کہا کہ اس وبا کے دوران جب کسی کی زندگی اور موت کا سوال ہو ایسے میں اس کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا کا متحرک ہوجانا، پلازمہ کو بلیک میں فروخت کرنا اور اس کے ذریعے لاکھوں روپے بنانا ایک سنگین ترین جرم ہے، گھناو¿نا دھندہ ہے اور شرعی اعتبا رسے ناجائز اور حرام ہے۔
فتویٰ سامنے آگیا,شریعت کے مطابق کورونا وائرس کے شکار مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ فروخت کرنا جائزہے یا نہیں ؟جانیہئے فتویٰ سامنے آگیا,شریعت کے مطابق کورونا وائرس کے شکار مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ فروخت کرنا جائزہے یا نہیں ؟جانیہئے Reviewed by Raaztv on June 14, 2020 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.