بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح انتقال کر گئے ,نجی ٹی وی کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح70 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے.وہ کئی روز سے علیل تھے. نماز جنازہ بعد نمازظہر مسجد حبیبہ انڈہ موڑ پر ادا کی جائے گی جبکہ تدفین شاہ محمد شاہ قبرستان میں ہوگی,
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے قائداعظم محمد جناح کے نواسے اسلم جناح کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے،مصطفی کمال نے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کر گئے،جانیئے
Reviewed by Raaztv
on
June 22, 2020
Rating:

No comments: