برطانیہ میں کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک نئی پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی ماہرین نے ایک ’اِن ہیلر‘ کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ابتدائی مرحلے میں کورونا وائرس کا علاج کر سکتا ہے۔ اس انکشاف کے بعد ملک بھر میں اس اِن ہیلر کے تجربات شروع کر دیئے گئے ہیں اور ان تجربات میں کورونا وائرس کے مریض خود ہی اپنا علاج کریں گے۔
Corona virus patients will now be able to treat themselves, great news has come from the UK
Reviewed by Raaztv
on
June 19, 2020
Rating:

No comments: