فخرعالم کا واٹس ایپ وائس نوٹ سوشل میڈ یا پر لیک ہوگیا جس میں فخرعالم کہہ رہے تھے ،کہ فوج نے قوم کو سبق سکھانے کےلئے عمران خان کو حکومت دی،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔@ سب کہتے ہیں کہ فوج نے انہیں سلیکٹ کیا۔ فوج نے انہیں بٹھایا تو میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ فوج بھی طعنے سن سن کر تنگ آگئی تھی کہ ہماری جان چھڑوائیں نوازشریف سے، ہماری جان چھڑوائیں آصف زرداری سے، ہماری جان چھڑوائیں ن لیگ سے،
ہماری جان چھڑوائیں پیپلزپارٹی سے۔@فخر عالم نے اپنے وائس نوٹ میں مزید کہا کہ اچھا ایک ہی بار جان چھڑواتے ہیں، ایک ایسا ایکسپیریمنٹ کرو کہ سب کی چیخیں نکل جائیں اور توبہ کرلیں آئندہ کہ کسی اور متبادل کی بات نہ کریں، جو تین ہمارے پاس ہیں انہی پہ چلیں زیادہ شودے نہ بنیں۔بنیادی طور پر عوام کو سبق دیا جارہا ہے سلیکٹرز کی طرف سے۔
Fakhr Alam's WhatsApp message leaked
Reviewed by Raaztv
on
June 15, 2020
Rating:

No comments: