Aj Mosam Kesa Rahay Ga?





محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم کشمیر میں چند مقامات پر

تیز ہواوٰ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ

کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

تاہم (شام/رات)مالاکنڈ، پشاور،راولپنڈی ڈویژن،کشمیر اور

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٰ ں اور گرج چمک

کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور اور مرطوب رہا۔

تاہم لوئیر دیر میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
Aj Mosam Kesa Rahay Ga? Aj Mosam Kesa Rahay Ga? Reviewed by Raaztv on August 31, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.