Hawand Ki nafsiyaat




عورت دنیا کے کسی بھی خطے سے تعلق رکھتی ہو اس کی نفسیات تقریباً ایک 

دوسرے ملتی جلتی ہیں‘ دنیا کی 90 فیصد سے زائد بیویاں اپنے خاوندوں پر حکم چلاتی 

ہیں جبکہ خاوندوں کی نفسیات یکسرمختلف ہوتی ہیں‘یہاں ہم آپ کو تین مختلف 

ملکوں امریکا‘ جرمنی اور پاکستانی خاوندوں کی نفسیات کے واقعات بتاتے ہیں اور فیصلہ 

آپ پر چھوڑتے ہیں‘امریکن عورت:میں نے خاوند سے کہا آئندہ کھانا آپ بناؤ 

گے‘ پہلے دن خاوند نے کچھ نہیں کیا‘ دوسرے دن اس نے روسٹ کیا‘ جرمن 

عورت:میں نے خاوند سے کہا‘ آئندہ گھر کی صفائی تم کرو گے‘ پہلا دن وہ چپ رہا‘ 

دوسرا دن اس نے پورا گھر صاف کیا‘ پاکستانی عورت: میں نے ان سے کہا‘ اپنے 

کپڑے خود دھویا کرو اور اپنے کام خود کیا کرو‘ اگلے دن مجھے کچھ نظر نہ آیا‘ 

دوسرے دن بھی کچھ نظر نہ آیا‘ تیسرے دن آنکھ کی سوجن کچھ اتری تو تھوڑ 

تھوڑا نظر آیا۔
Hawand Ki nafsiyaat Hawand Ki nafsiyaat Reviewed by Raaztv on August 30, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.