3 feet ka dulha Aur Ddulhan Kitnay feet Ki Hia? .





 لاہور میں ساڑھے تین فٹ کا دولہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا ، دولہا عاصم کا کہنا ہے 


کہ وہ قد کا چھوٹا ضرور ہیلیکن دل کا بڑا ہے اور وہ اپنی دلہن کو خوش رکھے گا 

دولہا بلال گنج لاہور کا رہائشی ہے ۔ روزنامہ ’’ 92نیوز‘‘ کے مطابق دولہا کا کہنا تھا کہ 

میں اﷲ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ جس نے میری جوڑی بنا دی۔جوڑیاں بنتی تو آسمان 

پر ہیں لیکن آج مجھے میری زندگی کا ساتھی مل گیا جس پر میں بے حد خوش اور 

خدا کا شکر گزار ہوں۔دلہا دلہن کے عزیز و اقارب نے دونوں کے ملاپ پر انتہائی 

خوشی کا اظہار کیا۔شادی کی تقریب میں بچے حیرانگی سے دولہا دلہن کو دیکھتے اور 

خوشی کا اظہار کرتے رہے۔
3 feet ka dulha Aur Ddulhan Kitnay feet Ki Hia? . 3 feet ka dulha Aur  Ddulhan Kitnay feet Ki Hia? . Reviewed by Raaztv on September 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.