Arjun Kapoor Kes k Apni dulhan bana Rahay Hain?


 بالی ووڈ ایکٹر ارجن کپور نے انکشاف کیاکہ ان کی دادی اماں چاہتی ہیں کہ وہ 

جلدازجلد شادی کرلیں اور ان کا خیال ہے کہ بہوکے روپ میں پرینیتی چوپڑا ہی 

بہترین لڑکی ہے ۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق ارجن اور پرینیتی چوپڑا ان دنوں اپنی 

آنیوالی فلم ’نمستے انگلینڈ‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ارجن نے بتایاکہ نمستے 

انگلینڈ کا ٹریلر دیکھنے کے بعد داد ی نے کہاکہ میرے تمام ساتھیوں میں سے آن 

سکرین کیمسٹری پرینیتی کیساتھ سب سے بہترین تھی، ان کا خیال ہے کہ حقیقی 

زندگی میں بھی پرینیتی ہی ان کے لیے بہترین لائف پارٹنر ہوگی ۔اپنی سالگرہ کے 

موقع پر ارجن کپور کاکہناتھاکہ دادی کی طرف سے انہیں خبردار کیاگیاہے کہ انہیں 

مجھ سے کچھ توقعات ہیں اور میں نے بھی یقین دہانی کرائی ہے کہ صحیح وقت پر 

صحیح شخص کا انتخاب ہوگا۔
Arjun Kapoor Kes k Apni dulhan bana Rahay Hain? Arjun Kapoor Kes k Apni dulhan bana Rahay Hain? Reviewed by Raaztv on October 19, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.