Imran Khan Ki Dawat Par Salam Kabool Karnay Wali K Sath Kaya Howa?

عمران خان کی گزشتہ زندگی کے متعلق کافی چیزیں متنازعہ

ہیں جس پر عمران خان کو سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ

تا ہے ۔ جن میں ایک معاملہ سیتا وائٹ کا بھی ہے ۔ سیتا

وائٹ کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں مختلف پروپیگنڈا

کرتی رہتی ہیں،لیکن پی ٹی آئی قیادت ان سب سازشوں کا

دوٹوک جواب دیتی ہیں ۔ ڈاکٹر ایمان افریدی نے سوشل میڈیا

پر پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے مخالفین

کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ

سیتاوائٹ ایک ایماندار خاتون تھی لندن میں خان صاحب کی

پڑوسی تھی وہ خان صاحب کے اسلامی نظریہ سے بہت متاثر

تھی خان نے ستیا کو اسلام کی دعوت دی پھر اسنے اسلام

قبول کرلیا ستیا کا شوہر انتقال کر گئے تو اسنے اپنی اکلوتی

بیٹی عمران خان کو دے دی۔ جبکہ دوسری جانب برطانوی

اخبار ڈیلی میل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں حیرت انگیز

انکشاف کیا ہے کہ وہ آج کل جمائمہ کے ساتھ مل کر کیا کر

رہی ہیں، اس حوالے سے ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں بتایا

کہ ٹیریان اپنی والدہ سیتا وائٹ کی موت کے بعد جمائما خان

کے زیرکفالت رہیں لیکن جب وہ 18سال کی عمر کو پہنچی

تو نیو یارک منتقل ہو گئیں،جہاں پر ٹیریان نے کمیونیکیشنز

اینڈ میڈیا سٹڈیز میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ ہالی ووڈ میں

قدم رکھ چکی ہیں۔ گزشتہ سات بننے والی ایک رومانوی

کامیڈی فلم Set it up کا بھی وہ حصہ تھیں۔اخبار نے اپنی

رپورٹ میں مزید بتایا کہ ٹیریان اپنی سوتیلی ماں جمائمہ کے

ساتھ کرنے کے بارے بھی بتاتی رہتی ہیں، جنہوں نے

انسٹنکٹ پروڈکشنزکے نام سے ایک پروڈکشن ہاؤس بنا رکھا

ہے اور ایک 6 حصوں پر مشتمل ڈاکومنٹری دی امپیچمنٹ

آف بل کلنٹن کی ایگزیکٹو پروڈیوسر بھی ہیں۔ یاد رہے کہ

جب ٹیریان کی والدہ سیتا وائٹ کو اپنی بیماری کینسر کے

بارے میں معلوم ہوا تو انہوں نے اپنی وصیت میں جمائمہ

خان کو ٹیریان کی سرپرست مقرر کر دیا تھا، اسی وجہ سے

سیتا وائٹ کی موت کے بعد ٹیریان کو جمائمہ نے اپنی کفالت

میں لے لیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹیریان وائٹ اپنی

سوتیلی ماں کے پروڈکشن ہاؤس میں بھی کام کر رہی ہیں،

حال ہی میں مے فئیر کی ایک پارٹی میں جمائمہ گولڈ اسمتھ

نے شرکت کی، بالی ووڈ اس پارٹی کا تھیم تھا۔ مے فیئر کی

اس پارٹی میں ٹیریان بھی شریک ہوئیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی

میل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان

کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کیا

ہے کہ وہ آج کل جمائمہ کے ساتھ مل کر کیا کر رہی ہیں، اس

حوالے سے ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ٹیریان

اپنی والدہ سیتا وائٹ کی موت کے بعد جمائما خان کے

زیرکفالت رہیں لیکن جب وہ 18سال کی عمر کو پہنچی تو نیو

یارک منتقل ہو گئیں۔
Imran Khan Ki Dawat Par Salam Kabool Karnay Wali K Sath Kaya Howa? Imran Khan Ki Dawat Par Salam Kabool Karnay Wali K Sath Kaya Howa? Reviewed by Raaztv on October 19, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.