Betay Ki Pedyesh Par jashan..


 پاکستان قومی کرکٹ کے سابق کپتان اوربھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاکے شادی کے 8 سال بعد بیٹے کے والدین 

بن گئے ہیں۔ پہلے بیٹے کی پیدائش پر شعیب ملک کس قدر خوش ہیں؟ اس کا اندازہ سوشل میڈیا پر وائرل 

ہونے والی ایک ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں وہ بے بی مرزا ملک کی خالہ انعم مرزا کیساتھ مل کر خوب 

خوشیاں منا رہے ہیں۔ شعیب ملک اور انعم مرزا نے غبارے بھی اٹھا رکھے ہیں اور خوشی ان کے چہرے سے 

چھلکتی نظر آ رہی ہے۔
Betay Ki Pedyesh Par jashan.. Betay Ki Pedyesh Par jashan.. Reviewed by Raaztv on October 30, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.