انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 23 پیسے
مزید سستا ہو کر 131 روپے 80 پیسے
کا ہو گیا۔ 2 روز میں ڈالر کا ریٹ
2
روپے 13 پیسے کم ہوا ہے۔ سٹاک ایکس
چینج میں کاروبار کے آغاز پر
420
پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں
آیاپاکستانی روپیہ طاقت پکڑنے لگا،
ڈالر کا ریٹ 23 پیسے کم ہو کر
131
روپے 80 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ روپے
کی قدر میں 2 روز کے دوران ڈالر کے
مقابلے 2 روپے 13 پیسے کا اضافہ ہوا
ہے۔دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں
کاروبار کے آغاز پر 420 پوائنٹس کا
اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 39 ہزار
700
پوائنٹس سے اوپر پہنچ گیا۔
Dollar Ki Kadar Me Kami.
Reviewed by Raaztv
on
October 25, 2018
Rating:

No comments: