Wazer e Azaam Imran Khan ki Army Chief Se Mulakat.


وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال 

پر غور کیاگیا ،مرکزی حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے صوبوں کوہدایات جاری کردیں۔ جیونیوز کے 

مطابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے 

درمیان ملاقات ہوئی ، دونوں رہنماﺅں نے اس موقع پر ملک کی عمومی صورتحال پر تبادلہ کیا اوراہم امور زبر 

بحث آئے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے امن ، سلامتی اور تحفظ کے لئے ساری قوم متحدہے ۔   دریں اثنا

مرکزی حکو مت نے صوبوں کوامن و امان برقرار رکھنے کیلئے ہدایت جاری

کردی  ہیں ، مرکز سے جاری ہدایات میں صوبائی حکومتوں کو کہا گیاہے کہ امن و

امان کوبرقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔
Wazer e Azaam Imran Khan ki Army Chief Se Mulakat. Wazer e Azaam Imran Khan ki Army Chief Se Mulakat. Reviewed by Raaztv on October 31, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.