Beta roo mat ALLHA or de ga.



شیخوپورہ میں مظاہرین کی جانب سے کیلوں کی ریڑھی لٹوانے والے بچے کے والد نے کہا ہے کہ اس کا بیٹا 

پڑھائی کا خرچہ پورا کرنے کے لئے پھل فروخت کرتا تھا۔ریڑھی لٹوانے والے بچے محسن کے مطابق اس نے 

مظاہرین کی بہت منت سماجت کی مگر کیلے لوٹنے والوںکو ترس نہ آیا، بچے کا کہناہے کہ جب روتا ہوا گھر آیا تو 

باپ نے کہا

اللہ اور دے گا ۔ بچے کے والد رمضان نے بتایا کہ ہم غریب لوگ ہیں بیٹا صبح بتی چوک گیا جہاں لوگوں نے 

کیلے چھین لئے۔رمضان کا کہنا تھا کہ مظاہرین کو کسی کیساتھ زیادتی نہیں کرنی چاہئے تھی آخر ہمارا کیا قصور 

تھا۔
Beta roo mat ALLHA or de ga. Beta roo mat ALLHA or de ga. Reviewed by Raaztv on November 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.