وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو بڑا اقٹصادی پیکج ملنے
کا
امکان ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی چینی
صدر شی جن پنگ سے ملاقات بہت کامیاب رہی، چین کی جانب سے پاکستان کو بڑا اقتصادی پیکج ملنے کا
امکان ہے، قوم کو جلد خوشخبری بڑی خوشخبری ملے گی۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دورہ چین
سے پاکستان کی اقتصادی مشکلات کم ہوں گی، عمران خان کا دورہ چین تاریخی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم
پاکستان کو اقتصادی مشکلات سے نکالنے کے لئے انتھک کوششیں کر رہے ہیں۔
Fawad ch Nay Koom Ko Hush Khabri Suna Di.
Reviewed by Raaztv
on
November 02, 2018
Rating:

No comments: