Hatoon Kay Ha Kitnay Bachon Ki Pedaish?



 فوجی فاؤنڈیشن میں خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش جن میں دو بیٹے 

اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق راوی روڈ کے رہائشی کاشف کی اہلیہ 

امید سے تھیں جس پر انہیں فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال لایا گیا جہاں ان کے ہاں چھ 

بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔ تاہم کچھ دیر بعد 

ایکبیٹا انتقال کر گیا۔5 بچوں کو نرسری کئیر کے لیے چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا 

ہے۔3بچوں کو ہسپتال میں طبی امداد کے بعد ڈسجارج کر دیا گیا ہے جب کہ دو نو 

مولود ابھی بھی زیر علاج ہیں۔6 بچوں کو جنم دینے والی خاتون ہائقہ اس وقت 

ہسپتال میں ہیں اور ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔جیسے ہی یہ خبر سوشل میڈیا 


پر سامنے آئی ،مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔
Hatoon Kay Ha Kitnay Bachon Ki Pedaish? Hatoon Kay Ha Kitnay Bachon Ki Pedaish? Reviewed by Raaztv on November 22, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.