Maroof Suhafi nay hakomat kay halaf adalt janey ka fesila kar liya.




 معروف صحافی و اینکر پرسن کامران شاہد نے حکومت کے خلاف عدالت جانے کا 

اعلان کر دیا ہے، انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے پر کیا، یاد 

رہے کہ معروف اینکر نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا 

کی آزادی متاثر کئے بغیر ہمیں جعلی خبروں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ اس سے 

متعلق انہوں نے ایک ٹوئیٹر اکاؤنٹ بھی مختص کرنے کے لیے کہا تھا، اس موقع 

معروف اینکر پرسن نے اپنے ٹویٹ میں حکومت کی تعریف کی تھی، اب کامران 

شاہد نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کی مخالفت کردی ہے، اب انہوں نے اپنے 

ٹویٹ میں کہا ہے کہ حکومت کو سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان نے ایسا کیا تو ہم حکومت کو عدالت میں لے کر 

جائیں گے۔معروف اینکر نے اپنے ایک اور ٹویٹ پیغام میں حکومت کے سوشل 

میڈیا کو منظم کرنے کے حکومت کے فیصلے کو سراہا لیکن کامران شاہد نے کاہ کہ 

حکومت کو سوشل میڈیا کو اس ادارے کے ذریعے سے ریگولیٹ کرنے کی اجازت 

نہیں دیں گے جو خود حکومت کے ماتحت کام کرتا ہو۔سوشل میڈیا کو ریگولیٹ 

معتبر اور غیر جانبدار قسم کے ذریعے سے ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ پیمرا کے 


ذریعے یہ کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، معروف اینکر پرسن نے اپنے ایک اور 

ٹویٹ میں کہا کہ میڈیا کو حکومت سازی کے بارے سوال کرنے چاہئیں، ہم لوگ 

اشرافیہ کے پجاری نہیں ہے، انہوں نے مزید کہا کہ جان تو اللہ کو دینی ہے پی ٹی 

آئی اے کی لیڈر شپ کو نہیں۔
Maroof Suhafi nay hakomat kay halaf adalt janey ka fesila kar liya. Maroof Suhafi nay hakomat kay halaf adalt janey ka fesila kar liya. Reviewed by Raaztv on November 09, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.